10 جون 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی زمینی فوج کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل احمد رضا پوردستان نے کہا ہے کہ ایرانی فوج ہر قسم کے ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔

ابنا: بریگيڈیر جنرل احمد رضا پوردستان نے قزوین شہر میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مضبوط اور طاقتور فوج اپنی دفاعی اور آپریشنل صلاحیتوں کے ساتھ علاقے میں کسی بھی ممکنہ خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔انہوں نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امریکہ نے افغانستان اور عراق پر حملے کے بعد ایران پر حملے کا بھی منصوبہ بنایا تھا، کہا کہ ایران کی دفاعی اور فوجی طاقت اور کمانڈر انچیف رہبرانقلاب اسلامی کی ہوشیاری نے دشمنوں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت